گیتانجلیاے مرے جیون کی آخری تکمیل، اجل! اے مری موت! آ، اور مجھ سے سرگوشی کر! ہر دن میں تری راہ تکا کیا