چہرہ میرا تھا ۔ نگاہیں تھیں اُس کیخرم سہیل: یہ آوازاپنے دور کی روشن آواز بن گئی، جس میں رومان کے سارے لمحے، ٹوٹے ہوئے پتوں کی طرح، خزاں اوربہار کے رنگوں میں دیکھے جاسکتے ہیں۔