Laaltain

اور راستہ کھل گیا

ہندو مسلمان، سکھ اور عیسائی کے ساتھ ہوئی لڑائی کو فرقہ وارانہ دنگا مانا جاتا ہے مگر دلتوں کے ساتھ ہونے والی لڑائی کو کبھی فرقہ وارانہ نہیں مانا جاتا۔