خیبر پختونخواہ :اقلیتی کوٹہ پرداخلہ کی پالیسی پر عمل درآمد کے لئے طالبہ کا عدالت سے رجوعخیبر پختونخواہ میں اقلیتوں کے لئے مخصوص ایک فی صد کوٹہ کے مطابق داخلہ نہ ملنے پر عیسائی طالبہ آنسہ نے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔