خود کُش

شہزاد نیر: آج بھی خون کی ندّی میں نہایا سورج
آج پھر اس کی شعاعوں میں لہو کاری ھے
آج پھر اس کی شعاعوں میں لہو کاری ھے
پاکستان میں دہشت کے بڑھتے سائے
اگر پاکستان نے خود اپنی سرزمین پر کاروائی نہ کی تو پاکستان کو عالمی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔