Laaltain

خواجہ آصف وزیر ہیں بھی یا نہیں؟

وزارت دفاع ملنے سے پہلے تو موصوف حاضر سروس وردی والوں کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے تھے لیکن اب کچھ سمجھدار ہو گئے ہیں اور صرف ریٹائرڈ جرنیلوں پر تنقید فرماتے ہیں۔

بجلی بحران اور خواجہ صاحب کی معافی

ایک خبر کے مطابق وفاقی وزیر برائے پانی وبجلی خواجہ آصف نے طویل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے قوم سے معافی مانگ لی ہے، چلیں انہوں نے پاکستانیوں کی ایک شکایت تو دور کر دی کہ اس ملک میں کوئی اپنی “غفلت” کی ذمہ داری قبول نہیں کرتا۔