“مُداخلت بند کرو”ہم بھی کیا ہیں خاموشی آغاز ابھی ہونے لگتی ہے بھاری بھرکم لفظ اُٹھا کر بلا اجازت خاموشی میں شور مچاتے گھس جاتے ہیں !