Laaltain

عشقِ رسول کی متشدد تعبیریں مسترد کرنا ہوں گی- اداریہ

پیغمبر اسلام کے اتباع کی کوئی بھی دعوت ہو، عشق رسول کی کوئی بھی جہت ہو، سنت رسول کا کوئی بھی چلن ہو اگر وہ انسانی حقوق اور بنیادی شہری آزادی کو محدود کرنے کا باعث ہے تو غلط ہے اور ہر فرد کو انہیں مسترد کرنا چاہیئے۔