!! مولانا کے نام ایک پریم پَتر۔۔
شہادت کی بات ہو تو ہمارے ‘ملاوں’ نے ‘دلیل و منطق اور فہم و فراست ‘کی آخری حدووں کو کامیابی سے عبور کر تے ہوئے، حکیم اللہ محسود کو شہیدقرار دے ڈالا۔ بھانت بھانت کی بولیوں کے بیچ ایک آواز ہمارے عزیزم قبلہ حجازی کی بھی تھی، جملہ بہت دلچسپ اور معنی خیز تھا۔ عزیزم […]