امداد کے نام پر متاثرینِ زلزلہ کی تذلیلآپ کے رسالے کی وساطت سے میں 26 اکتوبر کو آنے والے زلزلے کے بعد حکومت کی جانب سے متاثرین کی امداد میں برتی جانے والی کوتاہی اور متاثرین زلزلہ کی عزت نفس مجروح کرنے کے عمل کی نشاندہی کرنا چاہتا ہوں۔