! جو کرن قتل ہوئی،شعلہء خورشید بنیشہباز بھٹی اورسلمان تاثیر کے خونِ ناحق کے بعد کمیشن برائے انسانی حقوق، جنوبی پنجاب کے کوآرڈینٹر راشد رحمان کا نام شب گزیدگان کی اس فہرست میں ایک اور نام کا اضافہ ہے۔