میمو گیٹ کا مقصد زرداری کو صدارت سے ہٹانا تھا۔ حسین حقانی Ajmal Jami جون 18, 2015 Interviews 5 جامی: حسین حقانی کون ہے؟ حسین حقانی: حسین حقانی بے چارہ ایک ہر وقت سوچنے اور پڑھنے والا آدمی ہے۔ اسے اپنی رائے کے صحیح ہونے کا زعم نہیں رہتا۔