Laaltain

جینفر لارنس! کیا تم سن رہی ہو؟؟

ے ونٹرز بون نامی فلم دیکھی ہے؟ بہت خوبصورت فلم ہے، ایک قصباتی علاقے میں رہنے والی ایک چودہ پندرہ سالہ لڑکی کی یہ کہانی ہے۔