Laaltain

دعوتِ اسلام، چند واقعات (شعیب محمد)

1) نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ سے مدینہ ہجرت کی اور وہاں پہنچنے کے بعد یہودیوں کے ساتھ پہلی باقاعدہ ملاقات ہوئی اور خود نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب سے اسلام لانے کے لئے پہلی دعوت دی گئی۔ چنانچہ حضرت انس سے روایت ہے: “نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں […]

غیر مسلموں کی عبادت گاہوں پر پابندی لگانا اور انہیں گرانا

[block­quote style=“3”] مسلم اکثریتی علاقوں میں غیر مسلموں (یا ایسے مسلم فرقے جنہیں مسلمان تسلیم نہیں کیا جاتا) کے خلاف مذہبی بنیادوں پر امتیازی سلوک، نفرت آمیز تحریر و اشاعت اور قتل و غارت معمول ہے۔ مسلم اکثریتی علاقوں میں اسلامی نظام کے داعی عموماً یہ عذر پیش کرتے ہیں کہ اس قسم کے واقعات […]

انسانی جان کی حرمت اور مقدس قربانیوں کے بیانیے

ڈاکٹر عرفان شہزاد: ہم دنیا میں زندہ رہنے کے لیے آئے ہیں۔ مرنا مجبوری یا ناگریر تقاضے کے بنا روا نہیں۔ شہادت اتنا سستا منصب نہیں کہ ہر بے شعور قربانی کو اس کا مستحق قرار دے دیا جائے۔ انسان کی قدر کیجیے۔ زندگی کی قدر کیجیے۔

دشمن پر حملے میں بلا ارادہ عورتوں اور بچوں کا مارا جانا

[block­quote style=“3”] حال ہی میں قندوز میں ایک مدرسے پر حملے میں بچوں اور عام شہریوں کی ہلاکت کا اندوہناک واقعہ پیش آیا۔ جنگ یا حالت امن کے دوران بچوں، عورتوں، بزرگوں اور عام شہریوں کی ہلاکت انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے اور اس کے ذمہ داروں کو سخت سزا دی جانی چاہیئے۔ […]

جہاد النکاح

نسیم سید: المدینہ کی پہلی گولی امیر ابورباب کے سینے کو چیرگئی اورپھر عائشہ سمیت وہ سب جو اسے اپنے واسطے جب جی چاہے حلال قرار دے دیتے تھے اپنے خون میں نہائے فرش پر پڑے تھے ۔

مجلس احرار سے مولوی عبدالعزیز تک

آخر کیا وجہ ہے کہ پاکستان میں سیاست دانوں کے عوامی بیانات و تقاریر پر بہت زیادہ حساسیت پائی جاتی ہے ؟ان کے ایک ایک لفظ کو حب الوطنی کی چھلنی میں سے انتہائی باریک بینی سے گزارا جاتا ہے جب کہ دوسری طر ف نام نہاد دین فروشوں کے بدترین اور متنازعہ ترین بیانات بھی عوامی احتجاج کو اکسانے میں ناکام رہتے ہیں۔

عجب جنونِ مسافت میں گھر سے نکلا تھا

کیا مسلمانوں کا مقدر صرف جہالت،جذباتیت،فرقہ پرستی، قتل وغارت گری، اقتدار کے لیے نا ختم ہونے والی لڑائیاں اور مذہب کا معاشی و سیاسی استعمال ہی ہے؟

قبر سے واپسی

حماد حسن   کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے چاروں طرف پھیلی ہوئی مذہبی انتہا پسندی کی جڑیں کہاں ہو سکتی ہیں اور وہ کونسی فیکٹریاں ہیں جہاں یہ پروڈکٹ تیار ہو کر ملک کی کونے کونے میں سپلائی ہوتی ہے ؟ وہ کون سے عناصر ہیں جو اس ڈرامے کے اصل ہدایت کار […]