مجھے اپنی غداری پر فخر ہے

توصیف احمد: مجھے اپنی غداری پر فخر ہے کیوں کہ میری غداری نے ملک نہیں توڑا تھا، ملک آپ کی حب الوطنی نے توڑا ہے۔
حب الوطنی کا جھوٹا احساس

فیض کاکڑ: جنگوں کی وجوہات ریاستیں خود پیدا کرتی ہیں تاکہ بڑی افواج اورافسرِشاہی رکھنے اور بھاری ٹیکسوں کو جواز فراہم کیا جاسکے۔