زمینی خوبصورتی اور انسانی کردار

آس پاس چند درخت ایسے بھی نظر آئے جنہیں سڑک کی توسیع کی خاطر کاٹ کر زمین سےاس کی خوبصورتی چھین لی گئی تھی۔ چند دیوہیکل مشینیں اس ززمین کو روندنے اور تارکول بچھا کر ان درختوں کا نام و نشان مٹا دینے کو تیار کھڑی تھیں۔
بلوچستان کی جنگلی حیات خطرے میں
عدالتی پابندی کے باوجود سعودی عرب کے صوبے تبوک کے گورنر نایاب پرندے تلور کا شکار کھیلنے چاغی پہنچ گئےہیں اگرچہ اس سے قبل محکمہ جنگلات کے ایک سینیئراہلکار نے کیمپ کے قیام کی تصدیق کی تھی لیکن عرب شیخ کی آمد کی تردید کی تھی۔