جنتی وصال
لیفٹننٹ جنرل (بظاہر ریٹائرڈ) حمید گل سے شاید اپنے شاگرد مُلا محمد عمر مجاہد کی ناگہانی موت (کے انکشاف) کا صدمہ برداشت نہ ہوسکا اور انہیں اپنے ہم خیال دوستوں سے ملنے کے لیے اس دنیا سے کوچ کرنا پڑا۔
دو سابق فوجیوں کا سفر آخرت المعروف جنت کا کرنل اور دنیا کا جنرل
ہفتے کے روزسابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل حمید گُل کی وفات کے بعد ان کی روح اپنے آخری سفر پر روانہ ہوئی۔