Laaltain

بریگیڈیئر جنرل ڈائر، قصابِ امرتسر

جنرل ڈائر سے نفرت کے باوجود ہم جلیانوالہ باغ میں سیکڑ وں معصوم ہندوستانیوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے جنرل ڈائر کے بارے میں کم ہی کچھ جانتے ہیں۔