جنرل راحیل کے نام خطنائن زیرو آپریشن کا نتیجہ نکلے نہ نکلے ہمت دکھانے پرآپ کو مبارک باد۔ آپ کو یاد ہو گا کہ پولیس نے پہلی مرتبہ 1987 میں الطاف بھائی کے گھر چھاپہ مارا تھا۔