تمہارے اتنے سوالوں کا ایک جوابعلی ڈگری اسکینڈل پر ایف آئی اے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع ہوگیاہے، وزیر داخلہ نے انٹر پول اور ایف بی آئی سے بھی مدد مانگ لی ہے اور فرمایا ہے کہ میڈیا کسی کے پیچھے لگ جائے تو اسے اللہ ہی بچا سکتا ہے۔