آصف فرخی سے کچھ آپس کی باتیں (تالیف حیدر) آج جب وہ نہیں ہیں تو ان کا وجود مجھ میں سانس لینے کو تڑپ رہا ہے۔