ڈرتے ہیں اے زمیں تیرے آدمی سے ہملاہور ہائیکورٹ کے معزز چیف جسٹس جناب منظور ملک صاحب نے بالکل درست فیصلہ صادر فرماتے ہوئے قصور میں پیش آئے واقعات پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل سے معذرت کر لی ہے۔