Laaltain

برازیل کی لاش پر ٹویٹر سیاست

برازیل اور جرمنی کے درمیان کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میچ کے دوران 35.6 ملین ٹویٹس کر کے کسی بھی کھیل کو سب سے زیادہ موضوعِ بحث بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا گیا۔