Laaltain

صدائے جرس

گزشتہ سال 17 مارچ 2014ء علم کونیات(Cosmology) کی تاریخ میں اس وقت نہایت اہمیت کا حامل بن گیا (1) جب سمتھسونین مرکز برائے فلکیاتی طبیعات کے مشہور منصوبے بائی سیپ دوم نے اعلان کیا کہ انکی تحقیق نے آغازِ کائنات میں پائے جا نے والے بی موڈ پولرائزیشن کے سگنل دریافت کر لئے ہیں۔