Laaltain

صارف معاشرہ اور لوک دانش

کمرشل ازم کا دیومسلسل خلقت کو نگلتا چلا جارہا ہے۔یہی وجہ ہے کہ ہمیں اپنی ثقافت فرسودہ محسوس ہونے لگی ہےاور لوک دانش متروک ہورہی ہے۔