تھارن ٹن کا لاہورتھارن ٹن نے صناعوں اور کاریگروں کی بے حد تعریف کی ہے۔ ان کی کاریگری کے نمونوں کو بے حد سراہا ہے کہ انہوں نے رقبہ کی حد بندی میں کمال دکھایا ہے۔