علم دین یا سر سید احمد خان-اداریہ
دو فروری 2015 کودہشت گردی سے متاثرہ پاکستان کی منتخب اسمبلی میں فرانسیسی ہفت روزہ شارلی ایبڈوپر حملہ آور دہشت گردوں کے لواحقین اور اس ہفت روزہ کے مالک کو قتل کرنے والے کے لیےانعامی رقم کا اعلان اور اس پر حزب اختلاف اور حکمران جماعت کی خاموشی یہ ظاہر کرنے کے لیے کافی ہے پاکستان میں دہشت گردی کی ترویج کا نظریاتی عمل ابھی بھی سرکاری سرپرستی میں جاری ہے۔