خوردنی تمباکو کا بڑھتا ہوا استعمال اور اس کے نقصاناتمنہ کا کینسر پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں انسانوں کو دوسرا سب سے زیادہ لاحق ہونے والا سرطان ہے،جس کی بڑی وجہ ملک میں گٹکا،مین پوری اورمیٹھی چھالیہ کی کھلے عام فروخت ہے۔