ہم نے فرض کر لیا ہم آزاد ہوگئےعذرا عباس: ہم نے فرض کر لیا ہم آزاد ہوگئے ہم نے فرض کرلیا ہم ایک ایسی زندگی جیئں گے جس میں زندہ رہنے کی آزادی ہو گی