خیبرپختونخوا؛ تعلیم کے شعبے میں مثبت تبدیلیاںخیبرپختونخوا کے سکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے دس ارب روپے کا ایک منصوبہ شروع کیا گیا ہے۔