یہ بی بی سی لندن ہے“یہ بی بی سی لندن ہے اب آپ رضا علی عابدی سے خبریں سنئیے” اپنے دور کی خوبصورت آواز کے ساتھ ایک خوبصورت نام ۔۔۔ خبریں سننے کے لئے شائق سامعین کی ایک بڑی تعداد ریڈیو کے گرد جمع ہونا شروع کردیتی تھی۔