میں ہوں تمھارا بیانیہکیا تم مجھے پہچانتے ہو؟ میں اس دن پشاور کے اسی سکول میں تھا،کیا تم نے مجھے دہشت گردوں کے ساتھ دیکھا؟