عدالتی جنگ کے باعث طلبہ مشکلات کا شکاربہاوالدین زکریا یونویرسٹی کا آرکیٹیکچر اینڈ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ پاکستانی جامعات کے ان بیشتر اداروں میں سے ایک ہے جہاں ڈگری کی متعلقہ اداروں سے توثیق کے بغری اجراء کے باعث طلبہ کو مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔