بھگوان آج کل تہہ خانے میں رہتا ہےوہ آج کل تہہ خانے میں رہتا ہے اور میں دھرتی کی سطح ہمورا کرتے ہوئے بستیاں بساتا ہوں۔