ہندوستان میں بھنگ کی مختصر تاریخاتھرو وید میں بھنگ کو زمین پر اگنے والے پانچ مقدس پودوں میں سے ایک قرار دیا گیا ہے، جس کی پتیوں میں ایک محافظ فرشتہ موجود ہے۔