بیسویں صدی کا تان سین اور پاکستان Ajmal Jami اپریل 30, 2014 Arts & Culture, Issue 18, پا بجولاں 3 سنتے آئے ہیں کہ بڑے لوگوں کی عنائتیں بھی بڑی ہوا کرتی ہیں اور عداوتیں بھی۔ پچاس کی دہائی تھی، استاد بڑے غلام علی خان نے کچھ گا کر سنایا تو ذوالفقار علی بخاری نے ٖغلطی نکالی۔۔۔۔