تعلیمی اداروں میں بلوچ ثقافت کے رنگ

دنیا بھر کے بلوچوں کی طرح پاکستان بھر کے تعلیمی اداروں میں طلبہ نے بلوچ ثقافت کا عالمی دن منایا۔ یہ دن ہر برس 2 مارچ کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد دنیا کو بلوچ ثقافت سے متعارف کرانا ہے۔