تعلیمی اداروں میں بلوچ ثقافت کے رنگدنیا بھر کے بلوچوں کی طرح پاکستان بھر کے تعلیمی اداروں میں طلبہ نے بلوچ ثقافت کا عالمی دن منایا۔ یہ دن ہر برس 2 مارچ کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد دنیا کو بلوچ ثقافت سے متعارف کرانا ہے۔