اپنے حقوق پہچانیں ورنہ بسمہ مرتی رہے گی

کراچی سے پیپلز پارٹی کا خاتمہ ہوچکا ہے، صرف ایک لیاری بچاہوا ہے جہاں بیچارا بھٹو بھی آخری سانسیں لے رہا ہے، اس لیے زرداری پریشان تھے ورنہ آصف زرداری ایک غریب بچی کے لیے اس قدر پریشان نہ ہوتے
ذمہ دار کون؟

ہمیں بھی شاید اب ایسے آئینے کی ضرورت ہے جو ہمیں دکھا سکے کہ بسمہ اور بسمہ جیسی کئی معصوم بچیوں کی موت کا ذمہ دار کون ہے!