کبھی تصویر بھی حرام تھی Shoaib Muhammed نومبر 29, 2017 Religion & Philosophy شعیب محمد: ہمارے علماء کرام انتہائی مہارت سے قرآن و حدیث کی انہی آیات و روایات سے انہی چیزوں کی حلت نکال لیتے ہیں جو اس سے پہلے عین حرام قرار پاتی تھیں۔