عسکریت انداز عُشّاقیہ اِنہی بدلے نصابوں کا عصرِ جدید ہے کہ اولیاء اور صوفیاء کے پیغام ہائے محبت کا انجذاب لئے، بریلوی طرزِ فکر والے، اب ممتاز قادری جیسے عسکریت انداز عشاق اٹھائیس اٹھائیس گولیوں میں اس پاگل پن کا خراج ادا کرتے ہیں۔