نیلی فلموں کا طلسم کدہ Tasneef Haider مئی 17, 2016 Arts & Culture, Opinion 5 میں نے محسوس کیا کہ عورت ہر بوسے کے ساتھ ایک نئے قسم کی شکن چہرے پر لا رہی ہے، ایک عجیب سے درد اور چبھن کا احساس، اس کے چہرے پر نمودار ہو رہا ہے