باچا خان؛ ایک ‘غدار’ کی سوانح عمرییہاں تو مذہبی ٹھیکدار قائم اعظم کو ’کافرِ اعظم‘ اور پاکستان کو ’ناپاکستان‘ قرار دیتے رہے تو باچاخان ان الزامات سے کیسے بچ جاتے، جبکہ وہ کھلم کھلا سیکولر اور تکثیریت پر مبنی معاشرے کے قیام کی بات کر رہے تھے۔