وہ ایک چوکی جڑی ہوئی ہے (گلزار)گلزار: لکیر اپنی جگہ سے ہٹتی نہیں، نہ ہٹتا ہے وہ سپاہی چَھپے ہوئے لفظ کی طرح سے پڑے ہیں دونوں