پنجاب میں داخلوں کے لئے نئی میرٹ پالیسی کا اطلاق؛ مخصوصہ کوٹہ ختم
نئی میرٹ پالیسی کے تحت جامعات کے وائس چانسلرز کی صوابدید پر داخلوں کا سلسلہ بھی ختم ہو جائے گا۔حکومت نے یہ فیصلہ مخصوص نشستوں پر داخلوں میں بے قاعدگی کی شکایات سامنے آنے کے بعد کیا ہے۔