اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں — پانچویں قسطڈاکٹر عبدالمجید عابد: جماعت کو یقین تھا کہ دستور سازی میں اس کی تجاویز کو بنیادی اہمیت دی جائے گی، حالانکہ جماعت کا ایک بھی رکن دستور ساز اسمبلی کا حصہ نہیں تھا۔