پی ٹی وی پر حملے سے اے آر وائی پر حملے تک

توصیف احمد: ایم کیو ایم کے اس اقدام کا دفاع ممکن نہیں مگر عسکری اداروں کا دفاع بھی ممکن نہیں، لیکن ایم کیو ایم کم سے کم اپنے کیے پر شرمندہ تو ہے، خاکی وردی والے اور ان کے چہیتے سیاستدان تو آج تک پنی غلطیوں کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں

ایم کیو ایم کے گلے شکوے

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قومی اسمبلی، سندھ اسمبلی اور سینٹ سے استعفے دینے سے پیدا ہونے والے بحران کی سو فیصد ذمہ دار وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار پر عائد ہوتی ہے۔

کیا بلدیہ ٹاؤن واقعہ اہم ہے؟

ایم کیو ایم کی تاریخ اور کراچی میں اسکی سیاست سے جتنا بھی اختلاف کیا جائے، دو باتیں بالکل واضح ہیں؛ ایم کیو ایم کا عوامی مینڈیٹ اور سندھ کی سیاست میں انکا اہم کردار اور یہ دونوں ہمیشہ سے پیپلز پارٹی کے لیے درد سر رہی ہیں۔