نصف ایمان کے محافظوہ صبح سویرے اٹھتے ہیں جب سورج کی کرنیں ابھی اس دنیا سے کہیں دوراپنے نمودار ہونے کی منتظر ہوتی ہیں اور ہم نیند کی گود میں اپنے اپنے شبستانوں میں محو خواب ہوتے ہیں۔