پائیدارامن ممکن تھا مگر امن کو ترجیح نہیں دی گئی۔ اداریہ The Laaltain ستمبر 30, 2016 Current Affairs/ Politics, Editorial اداریہ: ایک ایسے خطے میں جہاں مذہبی دہشت گرد گروہ سرحد کی دونوں جانب حملے کر رہے ہوں، جنگ کی حمایت یا جنگ کا ماحول پیدا کیے رکھنا کسی بھی وقت ناقابل تلافی نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔