اردو غزل کی نئی کتاب Tasneef Haider ستمبر 21, 2015 Arts & Culture, Books, Reviews اچھی کتاب پڑھنے سےبہتر مجھے کوئی کام نہیں لگتا، خاص طور پر تخلیقی کتاب۔اس میں سب سے بہتر بات یہ ہوتی ہے کہ آپ نئے خیالات سے واقف ہوتے ہیں۔